• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی بندرگاہوں پر تجارتی سرگرمیوں میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

کراچی (این این آئی)بدلتے عالمی منظر نامے میں محفوظ و مضبوط پاکستان، سرمایہ کاری اور عالمی تجارت کیلئے پرکشش منزل بن چکا ہے۔کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور گوادر پورٹ سمیت پاکستانی بندرگاہوں پر سرگرمیوں میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا،کراچی پورٹ پر 2025 میں 8 ہزار 300 کنٹینرز جبکہ گزشتہ 24 دنوں میں 8ہزار 313 کنٹینرز کے مساوی مال پہنچا۔
اہم خبریں سے مزید