اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے 2 کسٹمز افسران کی ترقیوں کا اطلاق، نوٹیفکیشنز جاری نوٹیفکیشن نمبر 0601-C-II/2026مورخہ 27 مارچ تحت بورڈ کے سابقہ نوٹیفکیشن نمبر 0938-C-II/2025 کی پیروی میں کسٹمز سروس بی ایس-18 کے افسر (ایکٹنگ چارج کی بنیاد پر) مسٹر سلمان احمد نے 26 مارچ 2026 کو ڈومین آفیسر (بی ایس-18) پاکستان سنگل ونڈو کمپنی اسلام آباد کے عہدے کا چارج چھوڑ کر اسی روز دوبارہ اسی عہدے کا چارج سنبھال لیا۔