• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکا چار لٹر ایندھن ذخیرہ کرنے پر تین ہفتے جیل کی سزا

کولمبو(اے ایف پی)مقامی میڈیا نے جمعہ کو اطلاع دی ہے کہ سری لنکا میں مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ایندھن کے ملک گیر بحران کے دوران چار لیٹر پیٹرول ذخیرہ کرنے کا اعتراف کرنے پر ایک شخص کو تین ہفتوں کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید