• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اینڈ ڈی سی کا لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی مبینہ ویڈیو کا سخت نوٹس،تفصیلات طلب

لاہور ( جنرل رپورٹر) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے لاہور کے لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں مریضوں کی مبینہ ویڈیو بنانے کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ اور متعلقہ ڈاکٹروں سے وضاحت طلب کر لی ہے۔جبکہ پی ایم ڈی سی نے محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر سے بھی 5 پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں (پی جی آرز) کی ٹریننگ ختم کیے جانے کے معاملے پر تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
لاہور سے مزید