کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نوحصار میں مسلح افراد نے ایک شخص سے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نوحصار میں مسلح افراد نے ایک شخص ہدایت اللہ سے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا۔مزاحمت پر اس کو زدوکوب کرکے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔