• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کی عید ملن تقریب آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سابق سنیٹر سراج الحق منگل 31 مارچ کوسہ پہر ساڑھے تین بجے جماعت اسلامی کوئٹہ کی عید ملن تقریب سے خصوصی خطاب کریں گے تقریب دربار میرج ہال نزد ریلوے اسٹیشن زرغون روڈ میں ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید