• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سلطانز کے 41 سالہ پیٹر سڈل بھی ’’چاچا‘‘ بن گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملتان سلطانز کے41سالہ آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل نے کہا کہ حارث رئوف نے چاچا کا مطلب بتایا اور کہنا شروع کیا۔ میں غیرملکی چاچا اور افتی (افتخار احمد) مقامی چاچا ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں زیادہ فرق نہیں دیکھا، آسٹریلیا کی طرح لیگ ہے لطف اندوز ہو رہا ہوں، نوجوان کھلاڑی پی ایس ایل میں اچھا کر رہے ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید