• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ ٹرینیڈاڈ پہنچ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بابراعظم کی کپتانی میں پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو پہنچ گیا۔ قومی اسکواڈ نے بدھ کو آرام کیا اور پاکستان کرکٹ ٹیم جمعرات سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزکھیلی جائے گی۔

اسپورٹس سے مزید