ٹورنٹو، کینیڈا (نمائندہ خصوصی) فرانس کے کپتان ایمباپے نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کا ذمہ دار غلطیوں کو قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اسپین نے میچ پر قابو رکھا، ہمیں غلطیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ایمباپے نے کہا کہ ہماری کارکردگی مایوسی کن رہی۔