• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی میں گورننس ریویو اور فرنچائز لیگز کمیٹیوں کا قیام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی بورڈ اجلاس میں اہم فیصلوں سمیت دو سب کمیٹیوں کی تشکیل کی گئی۔ گورننس ریویو کمیٹی میں چیئرمین دیواجیت سائیکیا، ڈاکٹر محمد موسٰی جی اور ڈاکٹر راس ریواز جبکہ فرنچائز لیگز کمیٹی میں تمیم اقبال چیئرمین، ڈاکٹر روڈی وین وورن، دیواجیت سائیکیا، رچرڈ گولڈ اور ٹوڈ گرین برگ شامل ہیں۔ ماریشس کو آئی سی سی کی ممبرشپ دے دی گئی ۔ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کو 12.82 ملین قرض کی منظوری دے دی۔ کرکٹ کینیڈا پر پابندی برقرار رہے گی، سری لنکا کرکٹ کے انتخابات جلد از جلد کروانے پر زوردیا، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے نو منتخب صدر کو بطور فل ممبر ڈائریکٹر تسلیم کرلیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید