• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹرز کیلئے کیمپ میں پیڈل اسپورٹس کھیلنا لازمی قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹرز کے لیے طویل دورانیےکے کیمپ میں پیڈل اسپورٹس کھیلنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس کی سہولت قومی کرکٹ اکیڈمی میں دستیاب ہے۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے کہا کہ پیڈل اسپورٹس فٹنس کیلئے اچھی ہے ، طویل کیمپ میں ضروری نہیں ہے کہ کھلاڑی صرف کرکٹ کھیلیں ۔ پیڈل اسپورٹس ہر دوسرے روز کھیلنا لازمی ہے۔

اسپورٹس سے مزید