• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان خواجہ نے راولپنڈیز کو جوائن کر لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل میں جمعرات کوکراچی کنگز کے خلاف میچ سے قبل راولپنڈیز کے آسٹریلیاکے عثمان خواجہ نےٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔ پنڈیز کے پریکٹس سیشن میں منٹور انضمام الحق اور فاسٹ بولنگ کوچ کورٹنی والش نے شرکت کی۔ راولپنڈیز نے اپنا دوسرا میچ 2 اپریل کو کراچی کنگز کے خلاف کھیلنا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم جمعرات کواسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلے گی۔کوئٹہ کے شامل حسین ابتدائی دونوں میچوں میں نصف سنچریاں بناچکے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید