• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں زمبابوین ویمنز کرکٹرز کی شاپنگ، کھانا بھی کھایا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں زمبابوے ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں نے مال میں شاپنگ کی اور کھانا کھایا۔ون ڈے سیریز کے بعداتوار کوزمبابوے ویمنز ٹیم نے مقامی مال میں دوستانہ ماحول میں وقت گزارا۔سیریز کے دوران وقفہ کے دن زمبابوے ویمنز ٹیم تفریحی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہوئی۔
اسپورٹس سے مزید