• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے بلاول کی ملاقات، معاشی و سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو کفایت شعاری پالیسی سے متعلق پیپلزپارٹی کی تجاویز دیں۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع پر تبادلہ اور پاکستان کی جانب سے تنازع کے حل کیلئے جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید