• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ سے عرب ممالک کو 200 ارب ڈالر تک معاشی نقصان کا خدشہ، اقوام متحدہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ سے عرب ممالک کو 200 ارب ڈالر تک معاشی نقصان کا خدشہ، اقوام متحدہ رپورٹ میں مشرق وسطیٰ کی معیشت پر شدید اثرات کی پیشگوئی، جی ڈی پی میں120 سے 194 ارب ڈالر تک کمی متوقع ہے، بلومبرگ میں شائع اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ مشرق وسطیٰ کی معیشت کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید