• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR، مارچ کے ٹیکس ریونیو میں 187 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد(تنویر ہاشمی) ایف بی آر کو مارچ میں ٹیکس ریونیو میں 187 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے اور مارچ کے مہینے میں 1367 ارب روپے کے ٹیکس ریونیو ہدف کے مقابلے میں 1180 ارب روپے جمع کیے جاسکے، ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ ( جولائی تا مارچ) 9915 ارب روپے کے ٹیکس ریونیو ہدف کے مقابلہ میں 9305 ارب جمع کیے اور اوس طرح جولائی یا مارچ کے 9ما ہ کے دوران ٹیکس شارٹ فال 610 ارب روپے تک جا پہنچا۔

اہم خبریں سے مزید