• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیو زرپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا۔ منگل کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اسلام آباد میں چار ملکوں کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کےلئے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران مہمان نوازی کی تعریف کی۔
اہم خبریں سے مزید