• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجتبیٰ خامنہ ای ملک میں موجود مگر منظرِ عام سے غائب ہیں، روسی سفیر

کراچی (نیوز ڈیسک) روس کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر ملک میں موجود مگر منظرِ عام سے غائب ہیں۔ مجتبیٰ خامنہ ای سکیورٹی وجوہات کے باعث عوامی سطح پر تقریبات و اجتماعات سے گریز کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ملک میں موجود ہیں تاہم سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر عوامی سطح پر ظاہر نہیں ہو رہے، یہ بات روس کے سفیر کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید