• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز کو کثیر القومی اتحاد چلائے گا، برطانوی اخبار

کراچی (جنگ نیوز)برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق آبنائے ہرمز کو وائٹ ہاؤس کے منصوبے کے تحت ایککثیر القومی اتحاد چلائے گا، امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے یہ خیال گزشتہ ہفتے جی 7کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پیش کیا، امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے مطابق ہرمز راستہ بلا فیس اور آزادانہ آمدورفت کے ساتھ کھلا رہے گا،متبادل تجویزپاکستان و علاقائی طاقتوں نے واشنگٹن کو پیش کر دی،نیا منصوبہ اتوار کی بات چیت سے پہلے وائٹ ہاؤس کے ساتھ شیئر کیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید