• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیو بینن کا نیتن یاہو کے بیٹے کو ایران محاذ پر بھیجنے کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق وائٹ ہاؤس مشیر اور MAGA تحریک کی مرکزی شخصیت اسٹیو بینن نے امریکی ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ (DHS) سے نیتن یاہو کے بیٹےکو ایران جنگ کے محاذ پر بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسٹیو بینن کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کابیٹا میامی میں بیٹھا ہے، DHS کہاں ہے؟اسےکل ہی وہاں سے نکالواور واپس بھیجو، وردی پہنا کر ایران جنگ میں پہلی صف میں کھڑا کرو۔
اہم خبریں سے مزید