• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا ایران جنگ ختم کرنیکا عندیہ، ہرمز بند رہنے پر بھی تیار ہیں، امریکی اخبار

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ ختم کرنے کا عندیہ ، ہرمز بند رہنے پر بھی تیارہیں،امریکی حکام نے بتایا صدرچاہتے ہیں ایران کی بحری و میزائل صلاحیتوں کو کمزور اور جاری جنگی کارروائیوں کو جلد ختم کیا جائے، آبنائے ہرمز کو فوراً دوبارہ کھولنے کی کوشش پیچیدہ اور طویل ہو سکتی ہے، اس لیے اسے بعد کیلئے ملتوی کر دیا گیا ۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے معاونین کو بتایا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی فوجی مہم ختم کرنے کے لیے تیار ہیں، چاہے آبنائے ہرمز زیادہ تر بند ہی کیوں نہ رہے۔
اہم خبریں سے مزید