• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

35 سالہ بلال بن ثاقب نے پاکستان کو ٹرمپ کی دنیا جیتنے میں مدد دی

کراچی (نیوز ڈیسک)بلومبرگ کا کہنا ہے ایک 35سالہ کرپٹو بر بلال بن ثاقب نے پاکستان کو ٹرمپ کی دنیا جیتنے میں مدد دی، پاکستان کا بطور ثالث نیا کردار امریکاو ایران کے درمیان طویل محاذ آرائی کے بعد دیکھنے کو ملا۔یہ کردار ٹرمپ کے کرپٹو وینچر ورلڈ لبرٹی فنانشل کی طویل دوستی کے نتیجے میں سامنے آیا۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2026 میں اسلام آباد میں پاکستان کے اہم رہنما ایک خاص مہمان زکری وائٹکوف کا استقبال کرنے کے لیے جمع ہوئے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کریپٹو وینچر ورلڈ لبرٹی فنانشل کے سی ای او ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے۔ یہ تقریب رسمی مالیاتی معاہدے سے زیادہ پاکستان کی ثالثی اور اعتماد سازی کی نمائندگی کرتی تھی۔35‑سالہ بلال بن ثاقب نے پاکستان کی کرپٹو ڈپلومیسی اور ثالثی کی کوششوں میں کلیدی کردار ادا کیا۔ جنہوں نے پاکستان کا کردار اور کرپٹو ڈپلومیسی کی کوششوں کو مربوط کرنے میں مدد دی۔
اہم خبریں سے مزید