• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ ای سی کی ملک بھر کی جامعات کو یکم اپریل سے فزیکل کلاسز لینے کی ہدایت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی ہدایت پر ملک بھر کی جامعات کو یکم اپریل سے فزیکل کلاسز لینے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے اور ملک بھر کی نجی و سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز/ریکٹرز اور سربراہوں سے کہا ہے کہ وہ یکم اپریل سے اپنے جامعات میں باقاعدہ فزیکل کلاس کے انعقاد کو یقینی بنائیں۔
اہم خبریں سے مزید