• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر؛ 14 افسران کی گریڈ 18؛ ڈپٹی کمشنر سطح پر تقرریاں و تبادلے

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے14افسران کی گریڈ 18؛ڈپٹی کمشنر سطح پر تقرریاں  و تبادلے، ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 19 کے افسر محمد عالم  کا پشاور تبادلہ،ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو لارج ٹیکس پیئرز آفس لاہور  احمد اکمل کا استعفیٰ منظور کرلیا   گیا۔

اہم خبریں سے مزید