• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اربوں کی منی لانڈرنگ کا الزام؛ ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت بحال

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان نے نے اربوں روپے منی لانڈرنگ کے ازلام میں ملوث ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر عبوری ضمانت بحال کر دی اور انہیں متعلقہ عدالت سے رجوع کی ہدایت کی ہے، قبل ازیں ٹرائل کورٹ نے عدم پیشی پر ملزمہ کی عبوری ضمانت مسترد کر دی تھی، منگل کو اپنے وکیل نعیم بخاری کے ہمراہ ہائیکورٹ میں پیش ہو گئیں ر، نعیم بخاری نے عدالت کو بتایا ڈاکٹر فضیلہ عباسی دس مرتبہ ٹرائل کورٹ کے سامنے پیش ہوئیں، ایک مرتبہ پیش نہیں ہوئیں، تین دن کا میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرایا تو عبوری ضمانت خارج کر دی گئی گئی۔
اہم خبریں سے مزید