کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ الیون کا تیسرا ڈبل ہیڈر جمعرات کو ہوگا۔پہلی جیت کی تلاش میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔دوسرا میچ کراچی کنگز اور راولپنڈیز کے درمیان رات سات بجے ہوگا۔پنڈی کی ٹیم کو بھی ایک میچ میں شکست ہوئی ہے۔