• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مالک ثمرہ عمر کی سالگرہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہورمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے چیئرمین ندیم عمر، سی ای او حسن عمر نے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے ہمراہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مالک محترمہ ثمرہ عمر کی سالگرہ ٹیم ہوٹل میں منائی۔ اس جشن میں کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد ایک پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔ تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے ممبران نے انہیں مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر ثمرہ عمر نے سب کا شکریہ ادا کیا۔

اسپورٹس سے مزید