• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ، آبنائے ہرمز سے متعلق بحرین کی قرارداد کو رکاوٹوں کا سامنا

نیویارک (جنگ نیوز) تزویراتی لحاظ سے انتہائی اہمیت کی حامل عالمی گزرگاہ ’آبنائے ہرمز‘ میں تجارتی بحری جہازوں کے تحفظ کے لیے بحرین کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد اقوام متحدہ میں ایک بار پھر نئی مشکلات اور رکاوٹوں کا شکار ہو گئی ہے اور روس، چین و فرانس کے شدید اعتراضات کے باعث بحران کے حل کی کوششیں تعطل کا شکار دکھائی دیتی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید