• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 کسٹم افسر بدانتظامی پر معطل، تین ایف بی آر افسر رواں برس ریٹائر

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے کسٹم کے 2افسران کو بدانتظامی کے الزامات پر ملازمت سے معطل کر دیا ، کلکٹریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ سرگودھا کے گریڈ 16کے پریوینٹو افسر مقرب ریاض چیمہ اور کلکٹریٹ آف کسٹم انفورسمنٹ کوئٹہ کے گریڈ 16کے پریونیٹو افسرکامل خان کو فوری طورپر ملازمت سےمعطل کر کے ان کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کی گئی ، دونوں کوانکوائری مکمل ہونے تک معطل کیاگیا ۔
اہم خبریں سے مزید