اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) وفاقی حکومت نے ان لینڈ ریونیو سروس کی گریڈ 20کی افسر مس زاہدہ سرفراز کواپیلٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو بینچ فور اسلام آباد میں گریڈ 21میں بطور ممبر تعینات کر دیا ،وفاقی وزارت قانون وانصاف کے نوٹیفکیشن کے مطابق مس زاہدہ سرفراز کوسول سروس ایکٹ 1973 کی شق 10کے تحت ابتدائی طور پر تین سال کی مدت کےلیے تعینات کیا ہےا ور ان کی تعیناتی کی مدت عہدہ سنبھالنے کے دن سےشمار ہوگی۔