• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں مزید 15300 روپے فی تولہ کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں مزید 15300روپے فی تولہ کا اضافہ،چاندی کی قیمت بھی 200روپے فی تولہ بڑھ گئی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 153ڈالر فی اونس کے اضافے سے 4560 ڈالر سے بڑھ کر 4713ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے، عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 15ہزار 300روپے فی تولہ کے اضافے سے 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے فی تولہ ہو گئی ۔
اہم خبریں سے مزید