• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دودھ کی قیمتوں میں اصافہ مسترد کرتے ہیں، سردار عبد الرحیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا اس ظالمانہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے حکومت کراچی کے شہریوں سے ذاتی دشمنی پر اتر آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ کر کے اسے 240 روپے فی لیٹر کر دیا گیا ہے، جبکہ ہول سیل قیمت 225روپے مقرر کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید