• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینائر( 10 کھرب ڈالر رکھنے والا) بننے کے قریب

اسلام آباد( جنگ نیوز) ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے عوامی شیئر مارکیٹ میں حصص بیچنے کے لیے ابتدائی درخواست جمع کروا دی ہے، جس سے کمپنی کی قیمت ممکنہ طور پر 1.5 سے 1.75 ٹریلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔ اس پیش رفت کے بعد، مسک دنیا کے پہلے ٹرلینئر/10کھرب پتی بننے کے قریب ہیں۔

اہم خبریں سے مزید