• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ آبنائے ہرمز کھلوانے میں شامل نہ ہوا تو یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، ٹرمپ

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ یورپ آبنائے ہرمز کھلوانے میں شامل نہ ہوا تو یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے ، فنانشل ٹائمز نے بدھ کے روز اس معاملے سے آگاہ افراد کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی دھمکی دی ہے، تاکہ یورپی اتحادیوں پر آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لئے اتحاد میں شامل ہونے کے لئے دباؤ ڈالا جا سکے۔
اہم خبریں سے مزید