• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس کے اعلیٰ افسران کی ترقیاں، تبادلے اور تعیناتیاں

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ پولیس کے گریڈ 18کے ایس پیز کے اگلے گریڈ 19میں بطور ایس ایس پیز ترقیاں کنفرم ہونے کے بعد ان کی نئی پوسٹنگ کے بارے میں نوٹیفکیشنز جاری کر دیے گئے ہیں۔ پہلے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی خیرپور سمیع اللہ کا تبادلہ کر کے سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایس ایس پی قمر رضا جسکانی ڈسٹرکٹ بدین کے عہدے پر کام کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید