• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان، پہاڑی تودہ متاثرین کیلئے امدادی پیکیج کا مطالبہ

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے علاقہ رستم مردان میں پہاڑی تودہ گرنے سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے امدادی پیکج جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے، خیبر پختونخواہ اسمبلی اجلاس کے دوران رکن اسمبلی محبوب شاہ نے کہا کہ رستم میں پہاڑی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوئے، ہمارا مطالبہ ہے کہ جاں افراد کے لواحقین کے لیے امدادی پیکج جاری کرنا چاہیے ایوان میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کے لئے دعا مغفرت کی گئی۔
پشاور سے مزید