• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندھارا یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر کا اعزاز

پشاور(جنگ نیوز)گندھارا یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر اعجاز خٹک کو ہیلتھ کیر ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ان کو گزشتہ روز گورنر ہاوس پنجاب میں ایک تقریب میں وزیر صحت پنجاب، صدر کالج او فزیشن اینڈ سرجن پروفیسر گوندل اور صدر پامی پروفیسر عبدالرحمن چوھدری نے دیا۔ تقریب میں پاکستان بھر کے میڈیکل کے سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔پروفیسر اعجاز خیبر میڈیکل کالج کے پرنسپل بھی رہ چکے ہیں اور قومی اور بینالقوامی طور پہ طب کے شعبہ میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔
پشاور سے مزید