• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمت ملک نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع کر لیا

پشاور (لیڈی رپورٹر) جامعہ پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز کے سمت ملک نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع کر لیا سکالر نے نے ڈاکٹر عدنان خان کی نگرانی میں اپنی پی ایچ ڈی تحقیق مکمل کی۔ امتحانی کمیٹی میں پروفیسر ڈاکٹر خالد سعید (باچا خان یونیورسٹی چارسدہ) اور ڈاکٹر محمد طارق (این سی ای فزیکل کیمسٹری، جامعہ پشاور) شامل تھے۔
پشاور سے مزید