• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں بارش سے گیس کی فراہمی بھی بند ہوگئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں بارش سے گیس کی فراہمی بھی بند ہوگئی،شہر میں بارش سے کے الیکٹرک فیڈرز بند ہونے کی خبر تو معمول کی بات ہے لیکن جمعرات کی بارش سے مختلف علاقوں میں اچانک گیس کی فراہمی بھی معطل ہو گئی , شہریوں کا کہنا ہے کہ بارش سےایس ایس جی سی کا سسٹم بھی جواب دے گیا ہے، جنگ کو دوپہر کے بعد شہر کے مختلف علاقوں سے صارفین نے گیس کی بندش اور لو پریشرکی اطلاع دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید