• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الجزیرہ نے اسرائیلی سائبر حملے کے خدشے پر دوحہ میں خفیہ بیک اپ اسٹوڈیو قائم کر لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) الجزیرہ نے اسرائیلی سائبر حملے کے خدشے پر دوحہ میں خفیہ بیک اپ اسٹوڈیو قائم کر لیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ، میزائل حملوں اور سائبر خطرات کے پیش نظر لندن اور واشنگٹن میں بھی بیک اپ پلان، نیو یارک پوسٹ کے مطابق ایران جنگ کے تناظر میں نے قطر کے دارالحکومت میں اپنے مرکزی دفتر پر ممکنہ اسرائیلی سائبر حملے کے خدشات کے باعث خفیہ بیک اپ اسٹوڈیو قائم کر لیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید