• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توشہ خانہ کیس، آصف زرداری، نواز شریف و دیگر کیخلاف 6 سال سے زیر التواء

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپیشل عدالت سینٹرل ہمایوں دلاور کی عدالت میں زیر سماعت آصف زرداری ، نواز شریف و دیگر کیخلاف 6 سال سے زیر التوا ء توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں17 پیشیوں کے بعد بھی کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب سے ایف آئی اے عدالت آنے کے 16 ماہ بعد بھی کیس آگے نہ بڑھ سکا۔
اہم خبریں سے مزید