• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کریم آباد انڈر پاس کے قریب سڑک دھنس گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں بارش سے کریم آباد انڈرپاس کے قریب سڑک دھنس گئی موٹرسائیکل سوار پانی سے بھرے گڑھے میں گرگیا محمودآبادنالہ اوورفلوہوگیا اور پانی ایڈمن سوسائٹی کے بلاک دو،چار اور سات کے گھروں میں داخل ہو گیا۔
اہم خبریں سے مزید