• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائیکل پر دنیا کا سفر کرنے والا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا، سائیکل برآمد۔جرمن شہری فلپ سام نے رات گزارنے کیلئے تھانہ کھنہ کی علاقے میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر کیمپ لگایا جب صبح اٹھے تو سائیکل اور قیمتی کیمرہ چوری ہو چکا تھا، جرمن ایمبیسی کی مداخلت پر اسلام آباد پولیس کی دوڑیں لگ گئی اور پولیس سائیکل برآمد کرنے میں کامیاب ہو گئی ۔
اہم خبریں سے مزید