• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈانی کی دولت میں 625 فیصد، امبانی میں 153 فیصد اضافے کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) اڈانی کی دولت میں 625فیصد ، امبانی میں 153فیصد اضافے کا انکشاف ہوا ہے، گوتم اڈانی اور مکیش امبانی کی دولت میں نمایاں اضافے کو’’دو ہندوستانوں‘‘کی نمائندگی کا ثبوت قراردیا جا رہاہ ہے، نئی تجزیاتی رپورٹ نے عالمی سطح پر مالی شفافیت اور ٹیکس اصلاحات کو بڑھانے کے مطالبات اٹھا دئیے ۔ رپورٹ کے مطابق اڈانی کی دولت میں گزشتہ عرصے میں تقریباً 625 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ امبانی کی دولت 153 فیصد بڑھی ، یہ فرق دو ہندوستانوں یعنی امیر ترین اور باقی آبادی کے درمیان وسیع اقتصادی عدم مساوات کی نمائندگی کرتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید