• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے کیلئے نئی پائپ لائنوں پر غور

کراچی (نیوز ڈیسک) خلیجی ممالک کا آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے کیلئے نئی پائپ لائنوں پر غور ، • ایران کے کنٹرول کے خطرے کے باعث اقدام،پائپ لائنز بہت مہنگی، سیاسی اور تکنیکی طور پر پیچیدہ، موجودہ بحران سے خطرے کی سنگینی واضح، پائپ لائنز کو مستقل متبادل کے طور پر دیکھاجا رہا ہے۔برطانوی اخبار فائنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک آبنائے ہرمز کے ممکنہ طویل ایرانی کنٹرول یا بندش کے خدشے کے پیشِ نظر نئی تیل اور گیس پائپ لائنوں کے منصوبوں پر غور کر رہے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید