• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوہ سسر سے نان نفقہ لینے کی حقدار، الہ آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں الہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ بیوہ سسر سے نان نفقہ لینے کی حقدار ہے۔ شوہر کی وفات کے بعد بھی نان نفقہ کی ذمہ داری ختم نہیں ہوتی، سسر پر بیوہ کی کفالت لازم قرار دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ بیوہ عورت اپنے سسر سے نان نفقہ کا مطالبہ کرنے کی حقدار ہے۔
اہم خبریں سے مزید