• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

"Cicada" نامی نیا کورونا وائرس ویرینٹ پھیلنے کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) "Cicada" نامی نیا کورونا وائرس ویرینٹ پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، 23 ممالک اور 25 امریکی ریاستوں میں پایا گیا، موجودہ ویکسین نئے ویرینٹ کے خلاف کم مؤثر ماہرین نے بزرگ، غیر ویکسین شدہ اور صحت مسائل سے دوچار افراد کو ویکسین لگوانے کی ہدایت کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیا کورونا وائرس ویرینٹ BA.3.2، جسے "Cicada" کہا جاتا ہے، نومبر 2024 میں شناخت ہوا اور اب 23 ممالک اور امریکہ کی 25 ریاستوں میں پایا جا چکا ہے۔
اہم خبریں سے مزید