کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی ججوں میں مصنو عی ذہانت کے استعمال کا رجحان بڑھنے لگا۔ مقدمات تیاری اور فیصلے کے مسودے میں مدد، 60 فی صد سے زیادہ امریکی ججAI استعمال کرتے ہیں،ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ اے آئی کی غیر یقینی صلاحیتیں ججوں کی اتھارٹی اور فیصلوں کی درستگی پر اثر ڈال سکتی ہیں۔