• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام مرتضیٰ شیخ سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر مقرر

کراچی( سید محمد عسکری) حکومتِ سندھ کے سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ (SGA&CD) نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے گریڈ 19کے افسر غلام مرتضیٰ شیخ کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (STEVTA) کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق غلام مرتضیٰ شیخ، جو اس سے قبل محکمہ خزانہ میں ایڈیشنل سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، کو فوری طور پر اور آئندہ احکامات تک اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید