کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیراہتمام سالانہ امتحانات آج 5 اپریل سے شروع ہورہے ہیں جوکہ 8 اپریل تک جاری رہیں گے۔ ملک بھر میں قائم 113 امتحانی مراکز میں ملحقہ مدارس کے ہزاروں امیدوار طلباوطالبات مقررہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحا ن دینگے۔